Hazrat Ali quotes in Urdu | Hazrat Ali quotes in Urdu text -quotes daily
Hazrat Ali (R.A), also known as Ali ibn Abi Talib, was a Great figure in Islamic history and one of the closest Friends of Prophet Muhammad (peace be upon him). Born in the Quraysh tribe of Mecca around 601 AD, Hazrat Ali R.A was the cousin and son-in-law of the Prophet Muhammad, having married daughter of Prophet Muhammad, Fatimah. His life is characterize by unwavering faith, exceptional bravery, and profound wisdom.
Hazrat Ali accepted Islam at an early age. who was one of the early converts to Islam. He steadfastly stood by the side of the Prophet Muhammad in the early struggle of Islam, standing side by side with him in the face of persecution and hardship. His dedication and loyalty earned him the title of “The Lion God” (Asadullah) for his bravery in battle.
Hazrat Ali R.A was not skilled warrior but also a scholar and thinker of Islam. His deep understanding of Islam and its teachings made him a trusted advisor of Prophet Muhammad . After the death of Prophet’s Muhammad ,Hazrat Ali became the fourth caliph of Islam, although his rule was marked by internal strife and conflict, most notably the First Fitna.
Hazrat Ali was a living example of justice, compassion, and humility. His well-known proverbs, referred to as the “Golden Words of Wisdom,” are still a source of motivation for Muslims everywhere. He is regarded as one of the Islam’s most venerated personalities, valued for his morality, piety, and devotion to God.
Hazrat Ali (RA) was martyred by the poisonous sword of an enemy of Islam while praying the mosque in 661 AD. His legacy lives in the hearts of millions people, serving as a beacon of guidance and inspiration for generations to come. i also shear the Best Hazrat ali quotes in Urdu.
viewers read the best Hazrat Ali quotes in Urdu Language below
:حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا
اگر انسان کو تکبر کے بارے میں اللہ کی ناراضگی اور سزا کا علم ہوجاۓ
تو بندہ صرف فقیروں اور غریبوں سے ملے اور مٹی پر بیٹھا کرے ( حضرت علیؓ شیر خدا)
:حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا
جو فضول خرچی پر فخر کرتا ہے وہ مفلس ہوکر ذلیل ہوتا ہے (حضرت علیؑ)
:حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا
تمھارے والدین تمہیں بچپن میں شہزادوں کی طرح پالتے ہیں لہذا تمہارا فرض بنتا ہے کہ انکے بڑھاپے میں انکو بادشاہوں کی طرح رکھو
:حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا
صرف پیسے کا ہونا رزق نہیں ہے نیک اولاد اچھا اخلاق اور مخلص دوست بھی رزق میں شامل ہیں (حضرت علیؓ)
:حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا
ہمیشہ اپنی چھو ٹی چھوٹی غلطیوں سے بچنے کی کوشش کرو کیونکہ انسان پہاڑوں سے نہیں پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ہے ۔
:حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا
صبر دل ہلانے والی مصیبتوں کو آسان بنا دیتا ہے (حضرت امام علیؑ)
:حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا
جس زبان سے جھوٹ نکلنا بند ہوجاے اس زبان سے نکلی ہوئی ہر دعا قبول ہوتی ہے (امام علیؑ)
:حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا
ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپکو عزت دے کیونکہ عزت محبّت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے
:حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا
اپنے اندر پرندے کی طرح عاجزی پیدا کرو جو آسمان کی بلندیوں کو چھو کر بھی اپنی گردن جھکا کر رکھتا ہے – (امام علیؑ)
:حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا
جب کسی کو کسی سے رشتہ ختم کرنا ہوتو سب سے پہلے وہ اپنی زبان کی مٹھاس ختم کرتا ہے – (حضرت علیؑ)
:حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا
رشتوں کی خوبصورتی ایک دوسرے کی بات کو برداشت کرنے میں ہے بے عیب انسان تلاش کروگے تو اکیلے رہ جاؤ گے – (حضرت علیؓ)
:حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا
جو انسان کسی کے احسان کا شکر گزار نہیں ہے وہ آئندہ ضرور اس سے محروم ہو جاتا ہے
:حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا
جسے تقدیر پر یقین ہوتا ہے وہ اپنے اپر نازل ہونے والی مصیبتوں سے نہیں گھبراتا – (حضرت علیؓ)
:حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا
تیرا نفس تجھ سے وہی کام کرواۓ گا جس کے ساتھ تونے اسے مانوس بنایا ہے – حضرت علیؓ)
:حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا
(مجھے تعجب ہے اس شخص پہ جو اپنی برائیوں کو جانتا ہے لیکن جب اسے برا کہا جاۓ تو ناراض ہوجاتا ہے – (حضرت علیؑ
:حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا
دل کو قابو میں رکھنا اور اختیار ہونے کے باوجود ناجائز خواہشات پر عمل نہ کرنا یہی اصل مردانگی ہے – (مولا علیؑ)
:حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا
تیرا نفس تجھ سے وہی کام کرواۓ گا جس کے ساتھ تونے اسے مانوس بنایا ہے
:حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا
جو انسان کسی کے احسان کا شکر گزار نہیں ہے وہ آئندہ ضرور اس سے محروم ہو جاتا ہے
viewers also shear defiantly Hazrat ali quotes in Urdu text copy paste friends and family and like my efforts to collect of Hazrat ali quotes in Urdu .