Best 20 Motivational Quotes in Urdu – Quotes Daily

Best 20 Motivational Quotes in Urdu | Motivational quotes in urdu text – Quotes Daily

Motivational quotes serve as powerful reminders of our inner strength and resilience, igniting the spark of inspiration within us. These succinct yet profound statements have the ability to uplift spirits, fuel determination, and propel us towards our goals. They often encapsulate timeless wisdom, distilled from the experiences of great minds and achievers throughout history. Motivational quotes have a remarkable ability to transcend boundaries, resonating with people from all walks of life, irrespective of age, gender, or cultural background. Whether facing challenges or pursuing dreams, a well-timed motivational quote has the power to rekindle hope and instill a sense of purpose.

بڑے سپنوں کو دیکھنے والے لوگ

اپنے سپنوں کی اڑان خود ہی بھرتے ہے

اگر آپ ہارنے سے نہیں ڈرتے

!!تو آپ کو کوئی نہیں ہرا سکت

motivational quotes in urdu
Motivational quotes in urdu

برا وقت ہمیشہ گزر جاتا ہے چیزیں ٹھیک ہوجاتی ہیں

 بس انسان کا ظرف آزمانا ہوتا ہے اللہ نے

اپنے غموں اور پریشانیوں کو سینے میں دفن کردو

اگر انھیں چہرے پہ سجاؤ گے تو کمزور ہوجاؤگے

بیشک گزرتی زندگی جوسبق سکھاتی ہیں

وہ سبق کوئی سکول نہیں سکھا سکتا

زندگی ایک بار ملتی ہے سراسر گلت تصور ہے

زندگی تو ہر روز ملتی ہے دراصل موت صرف ایک بار ملتی ہے

آج کا سبق۔۔!

آپ اپنی زندگی سے بھلے خوش نہ ہوں کچھ

لوگ ایسے بھی ہیں، جو آپ جیسی زندگی

جینے کے لیے ترستے ہیں

دن کا اقتباس

زندگی کو سمجھنا ہے تو پیچھے دیکھو

اور زندگی کو جینا ہے تو آگے دیکھو

شاخیں رہیں تو پھول بھی پتے بھی آینگے

یہ دن اگر برے ہیں تو کچھ بھی آینگے

اگر تم سورج کی طرح چمکنا چاہتے ہو

تو پہلے سورج کی طرح جلنا سیکھو

کامیابی بازاروں میں نہیں بکتی بلکہ

انسان اپنے عزم و حوصلے سے حاصل کرتا ہے

ہمارا وقت آئےگا اس خیال میں نہیں رہنا

کیوں کےہمارا وقت آئےگا نہیں ہمیں لانا پڑےگا

پچتاوا کرنے سے بہتر ہے

کے آپ کوشش کرکے ہار جاؤ

اگر اپنی منزل کو حاصل کرنا ہے

توہ امید خود پر رکھو کسی اور پر نہیں

سمندر سے ڈر کے کشتی پار نہیں ہوتی

کوشش کرنے والوں کی کبھی ہار نہیں ہوتی

ان لوگوں کے لیے کامیاب بنو جو تمہیں ناکام

دیکھنا چاہتے

بہترین دنوں کے لیے

برے دنوں سے لڑنا پڑتا ہے

آپ کی منزل وہاں تک ہے

جہاں تک آپ ہمت نہیں ہارتے

اپنا کل کو بہتر کرنے کے لئے

اپنا آج سنوارو

سمندر سے ڈر کے کشتی پار نہیں ہوتی

کوشش کرنے والوں کی کبھی ہار نہیں ہوتی

 

Leave a Reply