15 Best Quotes of Hazrat ALI (R.A)

Hazrat Ali quotes in Urdu about life

Below are the best Quotes of Hazrat ALI (R.A) in Urdu plz Read and shear your friends and family online Facebook, WhatsApp , Instagram , LinkedIn other social media  platforms find more Quotes in Urdu, love Quotes , Motivational Quotes, Hazarat ali Quotes , Life quotes, brother and sister Quotes and Mach more Quotes visit website Quotes daily ,

Best Quotes of Hazrat ALI (R.A) in Urdu Below 

ان لوگوں پر اعتبار کرو جو تمہاری تین باتیں بھانپ سکیں

تمہاری ہنسی میں پوشیدہ درد تمھارے غصے میں پوشیدہ پیار

.تمہاری خاموشی میں پوشیدہ وجہ 

مولا علیؑ نے فرمایا – چغل خور ایک لمحے میں ایسا فتنہ پیدا کردیتا ہے جو کئی ماہ تک چلتا ہے

کسی کے خلوص اور پیار کو اسکی بے وقوفی مت سمجھو

ورنہ کسی دن تم خلوس اور پیار تلاش کروگے

اور لوگ تمہیں بیوقوف سمجھیں گے

تین چیزیں ایمان کو تباہ کر دیتی ہیں
امیروں کی محفل
عورتوں کی صحبت
جاہلوں سے بحث

جہاں بھی رہو خدا سے ڈرو ہمیشہ حق بات کہو اگرچہ تلخ ہو

جو حق سے منہ موڑتا ہے تباہ ہوجاتا ہے

خدا سے جب بھی مانگو تو مقدر مانگو عقل نہیں کیونکہ میں

نے بہت سے عقل والوں کو مقدر والوں کے در پر دیکھا ہے

تجربہ انسان کو غلط فیصلے سے بچاتا ہے مگر تجربہ غلط فیصلے سے ہی حاصل ہوتا ہے

اپنی زبان کی تیزی اس ماں پر مت چلاؤ جس نے تمہیں بولنا سکھایا؎

برائی کو خود میں اور اچھائی کو دوسروں میں تلاش کرو یہی

انسان کی سب سے بڑی اصلاح اور اس میں ہی فلاح ہے

مصیبت کے وقت بھی مطمئن نظر آؤ اور مشکلات کے با وجود خوش باش رہو

:حضرت علیؓ سے پوچھا گیا 
کیسے پتا چلے گا کون کتناقیمتی ہے ؟

فرمایا جس میں جتنا زیادہ احساس ہوگا

وہ اتنا ہی زیادہ قیمتی ہوگا۔

دنیا میں ہزار رشتے بناؤ لیکن ایک رشتہ ایسا بناؤ

جب ہزاروں آپکے خلاف ہوں تو وہ ایک آپ کے ساتھ ہو حضرت علیؓ

جو فضول خرچی پر فخر کرتا ہے وہ مفلس ہوکر ذلیل ہوتا ہے (حضرت علیؑ)

حضرت امام علیؑ فرماتے ہیں

تمھارے والدین تمہیں بچپن میں شہزادوں کی طرح پالتے ہیں لہذا تمہارا فرض بنتا ہے کہ انکے بڑھاپے میں انکو بادشاہوں کی طرح رکھو

lesson life hazrat ali quotes in urdu

1 thought on “15 Best Quotes of Hazrat ALI (R.A)”

Leave a Reply